Archive for the ‘محافل’ Category

دبْی میں ایک مشاعرہ

دبْی میں 3 جنوری کو ایک مشاعرہ ہوا جسکا انعقاد جیو ٹی وی کے شاہد احمد خان کی کوششوں سے ممکن ہوا، امارات میں موجود چیدہ چیدہ شعراْ نے اس میں اپنا کلام پیش کیا ، نظامت کا فرض جیو ٹی کے اینکر سید مسعود رضا نے ادا کءۓ جبکہ مشاعرے کی صدارت اسلام عظمی نے اور مہماں خصوصی جناب  مصدق لکھانی تھے ۔ اس مشاعرے کی کچھ تصاویر   ۔ ۔ ۔
 
03012008055 
شرجیل ، احمد ، پیر محمد ، سید مسعود رضا  
 
03012008054
 ڈاکٹر ثروت زہرہ ، صبیحہ صبا
 
03012008053 
 
 مصدق لکھانی اور اسلام عظمی
 
 
DSC_0083
داءیں سے باءیں ، بیٹھے ہیں ، مسعود رضا ، شاہد احمد خان،محمد، پیر محمد ، صغیر جعفری ، صبیحہ صبا ، ثروت زہرہ
باءیں سے داءیں ، کھڑے ہیں ، ظفر ،احمد، سعید ، اظہر ، بلال ، زاہد اور شرجیل ۔۔۔
 
مزید تصاویر یہاں پر موجود ہیں
 
ان شعرا کا کلام  اردو منزل پر موجود ہے  ۔ ۔۔
 
Advertisements