اظہر یہ دنیا ، سب جھوٹی ، پھر بھی تو کیوں نہیں سمجھا

جب کوئی بہت بڑا دُکھ دے ، اور وہ دے جسے آپ اپنی زندگی سمجھتے ہو ، تو بے ساختہ ایسے ہی اشعار نکلتے ہیں ، جنہیں لوگ لائیک کرتے ہیں ، مگر کبھی نہیں سوچتے کہ کس کرب سے گذر کر یہ لکھا گیا ہے

ہم پیاسے لوگوں کی تو یہاں، کوئی پیاس بجھانے آیا نہیں
ہم ہنستے رہے ہم گاتے رہے ، دکھ میں بھی کسی کو رلایا نہیں

جو درد دیا اپنوں نے دیا ، جو دکھ سہے اپنوں کے سہے
کیا لٹاتے ہم اس دنیا میں ، کہ پاس اپنے سرمایا نہیں

جو بھی ملا ، اُس نے کھیلا ، کھیل کہ پھر تنہا چھوڑ دیا
میرے نصیب میں یار رب ، پیار کے کا کیوں کوئی سایا نہیں

جب دن نکلا ، امید بندھی ، جب شام ہوئی ، دل ٹوٹا
دھوپ نے ہم کو جلا کہ راکھ کیا ، رات میں سُکھ کوئی پایا نہیں

اظہر یہ دنیا ، سب جھوٹی ، پھر بھی تو کیوں نہیں سمجھا
جس نے بھی یہاں پیار کیا ، سُکھ اس نے کبھی بھی پایا نہیں

Advertisements

2 responses to this post.

  1. […] جس نے بھی یہاں پیار کیا، سُکھ اس نے کبھی بھی پایا نہیں جس نے بھی یہاں پیار کیا، سُکھ اس نے کبھی بھی پایا نہیں جب کوئی بہت بڑا دُکھ دے، اور وہ دے جسے آپ اپنی زندگی سمجھتے ہو، تو بے ساختہ ایسے ہی اشعار نکلتے ہیں، جنہیں لوگ لائیک کرتے ہیں، مگر کبھی نہیں سوچتے کہ کس کرب سے گذر کر یہ لکھا گیا ہے ہم پیاسے لوگوں کی تو یہاں، کوئی پیاس بجھانے آیا نہیں ہم ہنستے رہے ہم گاتے رہے، دکھ میں بھی کسی کو رلایا نہیں جو درد دیا اپنوں نے دیا، جو دکھ سہے اپنوں کے سہے کیا لٹاتے ہم اس دنیا میں، کہ پاس اپنے سرمایا نہیں جو بھی ملا، اُس نے کھیلا، کھیل کہ پھر تنہا چھوڑ دیا میرے نصیب میں یار رب، پیار کے کا کیوں کوئی سایا نہیں جب دن نکلا، امید بندھی، جب شام ہوئی، دل ٹوٹا دھوپ نے ہم کو جلا کہ راکھ کیا، رات میں سُکھ کوئی پایا نہیں اظہر یہ دنیا، سب جھوٹی، پھر بھی تو کیوں نہیں سمجھا جس نے بھی یہاں پیار کیا، سُکھ اس نے کبھی بھی پایا نہیں جس نے بھی یہاں پیار کیا، سُکھ اس نے کبھی بھی پایا نہیں […]

    جواب دیں

  2. Posted by tasneem on ستمبر 19, 2012 at 4:39 شام

    Jis ne b yahan pyar kia sukh us ne kabi b paya nahi…Nice

    جواب دیں

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: