جا مشرف جا

اک اک دل کی ہے یہ صدا
جا مشرف جا ،جا مشرف جا
رب سے بس ہے یہ دعا
جا مشرف جا ، جا مشرف جا
 
 
عزت نہی ہے راس تجھے
کوئی نہ ڈالے گھاس تجھے
بس اک بُش  ہے دنیا میں
جو دیتا ہے  آس تجھے
 
 
تو بھی اب امریکا جا
جا مشرف جا، جا مشرف جا
 
 
 
تیرا بُت اب ٹوٹ چکا ہے
دور ہیں جنہوں نے پوجا ہے
انجام کے بارے میں سوچ ذرا
تخت نہیں اب تو تختا ہے
 
 
جا ہُن تو کھسماں نوں کھا
جا مشرف جا، جا مشرف جا
 
Advertisements

One response to this post.

  1. Posted by Fahad on جون 20, 2008 at 5:07 صبح

    محترم اظہر صاحب! آپ کو یہاں سے ٹیگ کے کھیل میں شامل کیا گیا ہے، براہ مہربانی اس میدان میں بھی کودیے والسلام

    جواب دیں

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: