عظیم الشاں شہنشاہ

 
 
 
عظیم الشاں شہنشاہ
فرمانرواہ
ہمیشہ
ہمیشہ
قابض رہے
تیرا ہے یہ ایماں
تو شاہ پاکستان
پہلے پہلے پاکستان
بعد میں تیری جان
تو نہ جا  ۔ ۔
تو نہ جا  ۔ ۔ ۔
عظیم الشان شہنشاہ
فرمانروا !!!!
سب رنگ رنگ ماں
ہر آنگن ماں
ہر الیکشن ماں
ہر سلیکشن ماں
جدھر منہ کیا ہے
ہوا چلی ہے
تو صدر ہے
تو مہابلی ہے
تو نہ جا  ۔ ۔ ۔
تو نہ جا  ۔ ۔
عظیم الشان شہنشاہ
تیرا مذہب
عیش و عشرت
روشن خیالوں
کی ہے حکومت
جتنا کہیں اب
اتنا ہی کم ہے
صوبوں کا تو ہی
تو سنگم ہے
تو نہ جا
ہاں تو نہ جا  ۔ ۔
عظیم الشان شہنشاہ
فرمانروا
ہمیشہ ہمیشہ
تو قابض رہے
عظیم الشان شہنشاہ
پر
وے ز
مو
شا
رف
Advertisements

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: