دبْی میں ایک مشاعرہ

دبْی میں 3 جنوری کو ایک مشاعرہ ہوا جسکا انعقاد جیو ٹی وی کے شاہد احمد خان کی کوششوں سے ممکن ہوا، امارات میں موجود چیدہ چیدہ شعراْ نے اس میں اپنا کلام پیش کیا ، نظامت کا فرض جیو ٹی کے اینکر سید مسعود رضا نے ادا کءۓ جبکہ مشاعرے کی صدارت اسلام عظمی نے اور مہماں خصوصی جناب  مصدق لکھانی تھے ۔ اس مشاعرے کی کچھ تصاویر   ۔ ۔ ۔
 
03012008055 
شرجیل ، احمد ، پیر محمد ، سید مسعود رضا  
 
03012008054
 ڈاکٹر ثروت زہرہ ، صبیحہ صبا
 
03012008053 
 
 مصدق لکھانی اور اسلام عظمی
 
 
DSC_0083
داءیں سے باءیں ، بیٹھے ہیں ، مسعود رضا ، شاہد احمد خان،محمد، پیر محمد ، صغیر جعفری ، صبیحہ صبا ، ثروت زہرہ
باءیں سے داءیں ، کھڑے ہیں ، ظفر ،احمد، سعید ، اظہر ، بلال ، زاہد اور شرجیل ۔۔۔
 
مزید تصاویر یہاں پر موجود ہیں
 
ان شعرا کا کلام  اردو منزل پر موجود ہے  ۔ ۔۔
 
Advertisements

3 responses to this post.

  1. گروپ فوٹو میں نام کیوں نہیں لکھے گئے؟

    جواب دیں

  2. Posted by Azhar Ul Haq on جنوری 8, 2008 at 5:51 صبح

    شکریہ دوست ، میں نے نام لکھ دءیے ہیں  ۔ ۔ ۔

    جواب دیں

  3. Posted by SAGHIER on ستمبر 29, 2009 at 4:19 صبح

    ہم سب متحد ہوکر اردو کے فروغ کے لئے کام کرتے رہیں ۔ اردو سے محبت کرنے والے احباب ، ادبی تقریبات کے اسپانسرز ، صغیر احمد جعفری سے رابطہ کریں ۔ شکریہ ۔ اردو منزل ، http://www.urdumanzil.com , saghierjafri@urdumanzil.com , Tel. # 00971 50 4454036

    جواب دیں

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: