ایمر جنسی سے حکومت نے حاصل کیا کیا؟

 
میری نظر میں حکومت نے اس ایمرجنسی سے درج ذیل اہداف حاصل کئے ہیں ، اور اگر آپ پچھلے ہفتے پر نظر ڈالیں تو یہ سب کچھ ایک  کڑوی حقیقت کی طرح نظر آ جائے گا ۔
١ ۔ سب سے بڑا ہدف جو حکومت نے حاصل کیا وہ عوام کی اور میڈیا کی توجہ بنیادی مسائل سے ہٹا دی ، یعنی مہنگائی اور بجلی کے بحران سے
٢- دوسرا بڑا ہدف جو حکومت نے حاصل کیا ، میڈیا کو اسکی حیثیت یاد دلائی ، جو سر پھرے میڈیا کو بہت جلد سمجھ آ گئی ہے اور مزید سمجھ آ جائے گی جلد ہی
٣ – ملکی اور غیر ملکی سطح پر اس تاثر کو بھی ذائل کیا گیا ہے ، کہ پاکستان میں فوج حاکمیت سے الگ ہونا چاہتی ہے
٤ – سیاست دانوں میں انتشار پیدا کیا گیا ہے ، جس سے عوام مزید ان سے متنفر ہو چکے ہیں
٥ – اعلیٰ عدالتوں کو بھی بتا دیا گیا کہ انصاف وہ ہی ہوتا ہے جو حکومت چاہے
٦ – پولیس کو ایک بار پھر اسکی طاقت اور قوت سونپی گئی  ۔ ۔ ۔ ۔
٧ – مغربی طاقتوں کو یقین دلا دیا گیا ہے کہ کچھ بھی ہو جائے ، پاکستان کا ریموٹ کنٹرول انکے پاس ہی رہے گا
٨ – مغرب کو باور کروا دیا گیا کہ اصل دھشت گرد پاکستانی ہیں ، انکو قابو کر لو سارا عالم اسلام قابو میں آ جائے گا
 
اور سب سے بڑی بات یہ کہ مغرب کو پتہ چل گیا ہے کہ وہ پاکستان سے صرف ایک آدمی کو قابو کر لیں باقی لوگ خود بخود قابو آ جاتے ہیں ، اور انکے بیک اپ بھی تیار ہو جاتے ہیں  ۔ ۔ ۔
اللہ ہم پر اپنا رحم کرے (آمین)
Advertisements

One response to this post.

  1. Posted by Mera Pakistan on نومبر 11, 2007 at 11:47 صبح

    سادی زبان میں آپ کہ سکتےہیں کہ جنرل مشرف اگلے پانچ سال کیلیے صدر بننا چاہتے تھے وہ بن جائیں گے اور چیف جسٹس سے گلوخلاصی چاہتے تھے وہ ہوگئ۔

    جواب دیں

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: