آؤ اھتہاس لکھتے ہیں

آؤ اھتہاس لکھتے ہیں
اُسکا ۔ ۔
جو بیتی ہے جلنے والوں پر
جو بیت رہی ہے انکے چاہنے والوں پر
جو بیتے گی انکو یاد کرنے والوں پر
آو اھتہاس لکھتے ہیں
اُسکا ۔۔۔۔۔
جو حاکم ہے ناتواں جسموں کا
جو محکوم ہے طاقتورں کا
جو مجرم ہے نارسوں کا
 
آؤ اھتہاس لکھتے ہیں
اُسکا  ۔ ۔ ۔
جس کا کل تھا
جس کا آج بھی ہے
جس کا کل نہیں ہو گا!!!!
Advertisements

One response to this post.

  1. Posted by Iftikhar Ajmal on مارچ 6, 2007 at 1:18 شام

    ہوشیار ۔ آپ کو نشان لگا دیا گیا ہے ۔ مندرجہ ذیل رابطہ پر دیکھئے
    http://iftikharajmal.wordpress.com/2007/03/06/

    جواب دیں

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: