ایک نئی غزل

رنگ ہیں میرے، تصویر ہے اسکی
جیون ہے یہ میرا ، تقدیر ہے اسکی
 
رت جگے اسکی قسمت میں ہیں لکھے
خواب ہیں میرے ، تعبیر ہے اسکی
 
عشق ہی سے تو، سیکھا ہے یہ لکھنا
الفاظ ہیں میرے ، تاثیر ہے اسکی
 
ہے ہار مقدر تو، میرے لئے اظہر
عدل ہے میرا ، زنجیر ہے اسکی
Advertisements

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: