My blog is block!!!!

دوست احباب ، اپنے بلاگ سائیٹ کی بندش کا رونا روتے رہتے ہیں ، اب اس رونے میں میں بھی شامل ہو گیا ہوں ، میرا یہ بلاگ یہاں یو اے ای میں بلاک کر دیا گیا ہے ، وجہ کا معلوم نہیں ۔ ۔ ۔ میرے اس بلاگ پر ابھی تک ایسا پتہ نہیں کیا لکھا ہے ، کہ بار بار اسے بند کیا جاتا ہے ، اس سے پہلے دو دفعہ ایسا ہو چکا ہے ، میں نے اتصلات (یہاں کا اکلوتا آئی ایس پی) کو میل کیا تو بغیر کسی رپلائی کے کھول دیا گیا مگر اس دفعہ وہ میل ایڈریس ہی نہیں کام کر رہا ۔ ۔ ۔ ویسے یہاں پر اگر خاور کا بلاگ کھل سکتا ہے تو میرا کیوں نہیں ، اور بہت سارے ایسے بلاگ بھی کھل رہے ہیں جو کھل کر یہاں کے خلاف لکھ رہے ہیں مگر پتہ نہیں ۔ ۔ میں نے ایسا کیا لکھ دیا ہے جو شیخ جی کو برا لگ گیا ہے ۔ ۔ ۔ویسے بھی شیخ جی کی اپنی ہی منطق ہے ۔ ۔ جو یہاں پیو تو حرام ہے جو وہاں پیو تو حلال ہے ۔ ۔ ۔ ۔ اب زیادہ کیا لکھوں ۔ ۔۔ اتنا ہی کافی ہے ، یہ تو اللہ بھلا کرے ہمارے آفس کی لیز لائن کا جہاں سے یہ پوسٹنگ ہو سکتی ہے ورنہ گھر سے ۔ ۔ ۔تو ناممکن ۔۔ ۔ اللہ ہمیں نیک ہدایت دے (آمین)

Advertisements

2 responses to this post.

  1. Posted by Iftikhar Ajmal on جنوری 29, 2007 at 3:45 شام

     
    http://www.ueuo.com/آپ مندرجہ ذيل سائٹ پر رجستر کر کے ورڈ پريس سے تھيم دھون لھاد کر کے بلاگ بنا ليں ۔ پھر اس بلاگ کو وہاں ترانسفر کر ليں
     ۔
     

    جواب دیں

  2. Posted by Azhar Ul Haq on جنوری 30, 2007 at 7:53 صبح

    انکل جی، انشااللہ کوشش کروں گا کہ کہیں پر ٹرانسفر ہو جاؤں مگر ، وہاں پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے ، اصل میں ادھر کچھ دنوں کے لئے بلاگز کو بند کیا گیا تھا ، اتصلات ایک نئے سیکیورٹی کی ٹیسٹنگ کر رہا ہے ، اور اس ٹیسٹنگ میں میرا بلاگ بھی آ گیا ، آج انہوں نے میرا بلاگ کھول دیا ہے  ۔ ۔ ۔ ۔ الحمدُللہ  ۔ ۔

    جواب دیں

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: