Happy Birthday Ibrash

آج ابراش کی سالگرہ ہے ، ابراش میرا بیٹا ہے ، وہ آج پورے چار سال کا ہو گیا ہے (ماشااللہ) ، میں نے پچھلے تین سال اسکی سالگرہ بہت اچھی طرح منائی ، مگر اس دفعہ نہیں منا پا رہا ، ایک تو ابو کی وفات اور دوسرا  ابراش کچھ ٹھیک نہیں ، اس نے پانچ مہینے پہلے ہی اسکول جانا شروع کیا ہے ، ابھی نرسری میں ہے ، پہلے کچھ دنوں تو کافی مشکل سے جاتا تھا مگر اب خوشی خوشی جاتا ہے ، اللہ نے اسے بہت سارے حوالوں سے میرے جیسا بنایا ہے ، وہ حساس ہے ، وہ شرارتی ہے ، کسی بات کو دل میں نہیں رکھتا ۔ ۔ ۔ بس اللہ سے دعا ہے کہ اللہ اسے صحت دے اور کم سے کم میرے جیسی مشکل زندگی نہ دے ، زندگی کی تلخیوں کی وجہ سے میں اسے اتنا کچھ نہیں دے پا رہا ، جو مجھے دینا چاہیے ، اللہ اسکا حال اور مستقبل اچھا کرے ۔ ۔ (آمین)

Advertisements

4 responses to this post.

  1. Posted by Iftikhar Ajmal on جنوری 29, 2007 at 3:36 شام

    ابراش کو سالگرہ مبارک ۔ اللہ اسے صحتمند ۔ تندرست اور توانا رکھے اور علم و عمل کی دولت سے مالا مال کرے ۔ آمين

    جواب دیں

  2. Posted by Azhar Ul Haq on جنوری 30, 2007 at 7:54 صبح

    شکریہ انکل جی ، آپ بزرگوں کی دعائیں چاہیں ، اللہ آپکو خوشیاں عطا فرمائے (آمین)

    جواب دیں

  3. اللہ اس کی کے عمر دراز کرے اور سدا خوش رکھے!!!

    جواب دیں

  4. Happy birthday to Ibrash, best wishes for him.Ibrash Pasha, Timergara, Dir, Pakhtunkhwa Pakistan

    جواب دیں

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: