اردو کی درمیانی کتاب – 12 – طبیات

طبیات ، انسانی جسم کے علم کو بھی کہا جاتا ہے ، اس علم کو حاصل کر کہ انسان کو بیمار کیا جا سکتا ہے اور اسکی بیماری دور بھی کی جا سکتی ہے ، انسان آج تک اپنے آپ کو پوری طرح سے نہیں سمجھ پایا ، وہ اپنے لئے کیمیاء کی مدد سے دوائیں تیار کرتا ہے ، فزکس کی مدد سے اپنے اندر جھانکتا ہے ، حساب کی مدد سے اپنی عمر ناپتا ہے اور فلسفے کی مدد سے نئے نئے نظریات کو جنم دیتا ہے ، یہ سب کچھ کرنے کے لئے اسے طبی ضروریات کا بہت خیال رکھنا پڑتا ہے اور اسے صحت مند رہنے کے لئے طبیات کی ضرورت رہتی ہے ، انسان نے طبیات میں بہت ترقی کی ہے مگر ابھی تک وہ موت کو شکست نہیں دے سکا ، اور نہ ہی روح کو پکڑ پایا ہے  ۔ ۔ ۔
Advertisements

One response to this post.

  1. Posted by ثاقب خالق on فروری 10, 2014 at 4:16 شام

    this is right

    جواب دیں

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: