زندگی چلتی ھی رھے گی

کچھ بھی تو نھیں بدلھ
وہ ھی رنگ وہ ھی سنگ
کچھ بھی تو نھیں رکا
سب کچھ ویسا ھی تو ھے
مگر ۔ ۔ ۔ ۔
کیا واقعی ھی؟
 
اتنا کچھ بدل گیا ھے کھ
اب کچھ بھی پرانا نھیں لگتا
رنگ وہ ھی ھیں مگر ماند
سنگ وہ ھی ھیں مگر اداس
کچھ بھی ویسا نھیں
مگر ھے کچھ کم ۔ ۔ ۔
اسی کمی کا بس احساس ھے
اور تو سب کچھ وہ ھی ھیں  ۔ ۔ ۔ ۔
یادوں کی شمع اب جلتی رھے گی
زندگی تو زندگی ھے نا
زندگی چلتی ھی رھے گی  ۔ ۔۔  ۔
Advertisements

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: