گرد بیٹھنے نہ دینا ۔ ۔ ۔

بھاگنا  ۔ ۔ ۔
چلنا  ۔ ۔ ۔
دوڑنا  ۔ ۔
صحرا ہو یا سمندر
بیاباں ہو یا جھنگل
شہر ہو یا گاؤں
تھک جائیں گر یہ پاؤں
نہیں رکنا  ۔
جو قدم چل پڑے ہیں  ۔ ۔ ۔
جو راستے بن رہے ہیں  ۔ ۔
جو شمع اک جلی ہے  ۔ ۔
جو گرد سفر سے اٹھی ہے  ۔ ۔
گرد کو بیٹھنے نہ دینا  ۔  ۔
بھاگنا  ۔ ۔۔
چلنا ۔ ۔ ۔
دوڑنا  ۔  ۔ ۔۔
گرد کو بیٹھنے نہ دینا  ۔ ۔
Advertisements

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: