آؤ اک پیماں باندھیں

آؤ اک پیماں باندھیں
آؤ اک ارماں چاہیں
اپنی زمیں اور آسماں اپنا
آؤ اس سائباں آئیں
روشن کوئی شمع کریں
پھولوں کو آؤ سینچیں
تاروں بھرا آسماں روشن
آؤ چاند کو دیکھیں
وفا دھرتی کی امانت ہے
وفا سے دھرتی کو بھر دیں
نفرت کا نام و نشاں نہ ہو
آؤ کچھ اب یہ سوچیں
اپنے خون پسینے سے
اس دیس کو چمکا دیں
جس جا رہیں جہاں جائیں
آؤ پرچم اپنا لہرا دیں
آؤ اک پیماں باندھیں
Advertisements

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: