شکریہ اتصلات

پچھلے ہفتے ہمارا یہ بلاگ بلاک رہا  ۔ ۔ وجہ کا کچھ پتہ نہیں ، ادھر جب بھی اس بلاگ پر جاؤ تو پتہ چلتا کہ  ۔ ۔ ۔ ہمارے اس بلاگ والی سائٹ میں کچھ ایسا ہے کہ جو امارت کی حکومت کو پسند نہیں ، بہت سوچا مگر سمجھ نہیں آیا  ۔ ۔ ۔ پھر ایک ای میل کردی مذکورہ اتھارٹی کو کہ بھئی ہمیں بتاؤ کہ ہم نے ایسا کیا لکھ دیا کہ ہم وی وی آئی پی بن گئے  ۔ ۔ ۔ مگر جواب تو نہ آیا البتہ سائیٹ ضرور کھل گئی  ۔ ۔ ۔ شکریہ اتصلات  ۔ ۔ ۔
Advertisements

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: